ضرورتِ رشتہ
بیواہ عورت کے رشتے کی پروفائل عورت کی زبانی
میرا نام شکیلہ ہے
میری عمر 40 سال ہے
ازدواجی حیثیت بیواہ اچھے رشتے کی تلاش میں میری عمر زیادہ ہوگئی 38 سال کی عمر میں میری شادی ہوئی تھی اور میرے شوہر کے پہلے ہی بیوی بچے موجود تھے ایک سال بعد میرے شوہر کی ہارٹ اٹیک سے وفات ہوگئی اور اب میں اپنی بہن کے پاس رہتی ہوں
قد 5 فٹ 7 انچ
وزن 65 کلو
تعلیم میٹرک
ذات راجپوت
میرے والدین کرایہ پر رہتے تھے میری سب سے بڑی بہن بیواہ ہے اس کے 5 بچے ہیں اور اب میں اس کے گھر
رہتی ہوں
میں پارلر میں جاب کرتی ہوں
مہینے کا 15 سے 20 ہزار مل جاتا ہے
میرے والد کی 10 مہینے پہلے وفات ہوگئی
والدہ کی 6 مہینے پہلے وفات ہوگئی
3 بھائی ہیں سب شادی شدہ ہیں ایک بھائی کی شادی لاہور ہوئی ہے اور وہ لاہور ہی رہتا ہے دوسرا بھائی دوبئی جاب کرتا تھا اور دوبئی میں ہی شادی کرلی وہ گھر داماد ہے چھوٹا بھائی کراچی میں ہی ہوتا ہے اور وہ بھی کرایہ کے مکان میں ہے
بہنیں 2 ہیں چھوٹی بہن کی کراچی میں ہی شادی ہوئی ہے بڑی بہن بیواہ ہے جس کے پاس میں رہتی ہوں
شہر کراچی اڈریس ملیر
ڈیمانڈ کوئی نہیں ہے کسی بھی طرح کا رشتہ قبول ہے


Comments
Post a Comment
if you have any doubts,please let me know